سر درد اور ہڈیوں کے درد سے نجات کا عمل — عربی متن مع اردو ترجمہ | سادات
Skip to content

سر درد اور ہڈیوں کے درد سے نجات کا عمل

شِفا کی دُعائیں

سر درد اور ہڈیوں کے درد سے نجات کا عمل

سر درد اور ہڈیوں کے درد کے لیے سورہ مریمؑ کی پہلی پانچ آیات اور سورہ الفتح کی آیت نمبر 29 پڑھ کر دَم کریں

كٓـهٰـيٰـعٓـصٓ (۱) ذِكْرُ رَحْـمَتِ رَبِّكَ عَبْدَهٗ زَكَرِيَّا (۲) اِذْ نَادٰى رَبَّهٗ نِدَآءً خَفِيًّا (۳) قَالَ رَبِّ اِنِّـىْ وَهَنَ الْعَظْمُ مِنِّىْ وَاشْتَعَلَ الرَّاْسُ شَيْبًا وَّلَمْ اَكُنْ بِدُعَآئِكَ رَبِّ شَقِيًّا (۴) وَاِنِّـىْ خِفْتُ الْمَوَالِىَ مِنْ وَّرَآئِىْ وَكَانَتِ امْرَاَتِىْ عَاقِرًا فَهَبْ لِىْ مِنْ لَّـدُنْكَ وَلِيًّا (۵)

(آیت 1 تا 5، سورہ مریمؑ، پارہ 16)

مُّحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّـٰهِ ۚ وَالَّـذِيْنَ مَعَهٗٓ اَشِدَّآءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَـمَآءُ بَيْنَـهُـمْ ۖ تَـرَاهُـمْ رُكَّعًا سُجَّدًا يَّبْتَغُوْنَ فَضْلًا مِّنَ اللّـٰهِ وَرِضْوَانًا ۖ سِيْمَاهُـمْ فِىْ وُجُوْهِهِـمْ مِّنْ اَثَرِ السُّجُوْدِ ۚ ذٰلِكَ مَثَلُـهُـمْ فِى التَّوْرَاةِ ۚ وَمَثَلُـهُـمْ فِى الْاِنْجِيْلِۚ كَزَرْعٍ اَخْرَجَ شَطْاَهٗ فَاٰزَرَهٗ فَاسْتَغْلَظَ فَاسْتَوٰى عَلٰى سُوْقِهٖ يُعْجِبُ الزُّرَّاعَ لِيَغِيْظَ بِـهِـمُ الْكُفَّارَ ۗ وَعَدَ اللّـٰهُ الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ مِنْـهُـمْ مَّغْفِرَةً وَّاَجْرًا عَظِيْمًا

(آیت 29، سورہ فتح، پارہ 26)

کاؤنٹر، آڈیو اور آف لائن مطالعہ ایپ میں دستیاب ہے۔

سادات کو ساتھ رکھیں

مکمل تجربہ — آف لائن مطالعہ، آڈیو، یاد دہانیاں اور بک مارکس — ایپ میں ہے۔

Get it on Google Playجلد آ رہی ہےDownload on the App Store