In video Tribute to Maulana Syed Ali Raza Rizvi on his Birthday by his Team! | Sadaat
Skip to content

In video Tribute to Maulana Syed Ali Raza Rizvi on his Birthday by his Team!

Allama Syed Ali Raza Rizvi Official Channel
0hearts16,052 views on YouTube

6 May 2022

سالگرہ مبارک حجتہ الاسلام و المسلمین ، فخر امت مسلمہ ، فخر پاکستان مولانا سید علی رضا رضوی نوجوانوں کے دل کی دھڑکن ، بزرگوں سے دعائیں لینے والے ، ماؤں بہنوں کے پسندیدہ ترین خطیب ، بچوں کے فیورٹ مولانا ، منبر کا حق ادا کرنے والے ، کربلا والوں کے مصائب سب کو سنانے والے ، شہزادی ص آپ کا سایہ ہماری پوری قوم پہ قائم و دائم فرمائیں اپنی خطابت سے دنیا کو بتانے والے کہ علی ع کا شیعہ کتنا بہادر ہوتا ہے ، کس طرح دشمنوں کا مقابلہ کرتا ، کس طرح انہیں للکارنے کی جرت رکھتا ، مولا ع آپکو صحت و سلامتی کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائیں پوری شیعہ قوم کی بہت دعائیں آپ کے لیے ، ذندہ باد قبلا

More on Sadaat Media

Watch more in the Sadaat app

Swipe through more nohay, majalis and short videos in the free Sadaat app, and give the ones you love a heart.

Coming soonApp StoreGet it onGoogle Play

Already have the app? Open Sadaat → Media.

Take Sadaat with you

The complete experience — offline reading, audio, reminders, bookmarks and more — lives in the app.

Coming soonApp StoreGet it onGoogle Play