مصطفیٰ آباد 7c نارتھ کراچی کا دورہ | Sadaat
Skip to content

مصطفیٰ آباد 7c نارتھ کراچی کا دورہ

23 April 2019

*علم غازی عباس اتار دو ورنہ گھروں کو آگ لگا دیں گے۔علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی تمام گھروں پے علم غازی عباس علیہ سلام لگانے کی ہدایت دو روز قبل کچھ دہشت گردوں نے مصطفیٰ آباد 7c نارتھ کراچی کے علاقہ میں مومنین کے گھروں پر پتھراؤں کیا اور دھمکی دی۔* علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی صاحب نے آج اس علاقہ کا دورہ کیا اورزخمی مومنین کی عیادت کی۔ مولانا شہنشاہ نقوی کا یہ پیغام اتنا شئیر کریں کے دشمن کو پتا چل جاہےکے ہم مر جاہیں گے مگر علم غازی عباس ہر گھر میں لہراہیں گے

More on Sadaat Media

Watch more in the Sadaat app

Swipe through more nohay, majalis and short videos in the free Sadaat app, and give the ones you love a heart.

Coming soonApp StoreGet it onGoogle Play

Already have the app? Open Sadaat → Media.

Take Sadaat with you

The complete experience — offline reading, audio, reminders, bookmarks and more — lives in the app.

Coming soonApp StoreGet it onGoogle Play