فَقُلْ هَلْ لَّكَ اِلٰٓي اَنْ تَزَكّٰي ١٨ۙ
ترجمہ
اس سے کہو کیا یہ ممکن ہے تو پاکیزہ کردار ہوجائے
سُورَةُ النَّازِعَاتِ
79:18پارہ ۳۰
فَقُلْ هَلْ لَّكَ اِلٰٓي اَنْ تَزَكّٰي ١٨ۙ
اس سے کہو کیا یہ ممکن ہے تو پاکیزہ کردار ہوجائے
اِذْ نَادٰىهُ رَبُّهٗ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًي ١٦ۚ
جب ان کے رب نے انہیں طویٰ کی مقدس وادی میں آواز دی
اِذْهَبْ اِلٰي فِرْعَوْنَ اِنَّهٗ طَغٰي ١٧ؗۖ
فرعون کی طرف جاؤ وہ سرکش ہوگیا ہے
وَاَهْدِيَكَ اِلٰي رَبِّكَ فَتَخْشٰي ١٩ۚ
اور میں تجھے تیرے رب کی طرف ہدایت کروں اور تیرے دل میں خوف پیدا ہوجائے
فَاَرٰىهُ الْاٰيَةَ الْكُبْرٰي ٢٠ؗۖ
پھر انہوں نے اسے عظیم نشانی دکھلائی
ایپ میں تلاوت، بک مارکس اور نائٹ موڈ کے ساتھ پڑھیں۔