قرآن 10:87 — سورہ Yunus، آیت 87 | سادات
Skip to content

سورہ Yunus — آیت ۸۷

10:87 · پارہ 11

وَاَوْحَيْنَا͏ٓ اِلٰي مُوْسٰي وَاَخِيْهِ اَنْ تَبَوَّاٰ لِقَوْمِكُمَا بِمِصْرَ بُيُوْتًا وَّاجْعَلُوْا بُيُوْتَكُمْ قِبْلَةً وَّاَقِيْمُوا الصَّلٰوةَؕ وَبَشِّرِ الْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَ ۝٨٧

ترجمہ

اور ہم نے موسٰی اور ان کے بھائی کی طرف وحی کی کہ اپنی قوم کے لئے مصر میں گھر بناؤ اور اپنے گھروں کو قبلہ قرار دو اور نماز قائم کرو اور مومنین کو بشار ت دے دو

Azərbaycan

Musaya və qardaşına: “Camaatınız üçün Misirdə evlər tikdirib onları qiblə (namazgah) edin, namaz qılın və mö’minləri (zəfərlə, Cənnətlə) müjdələyin!” – deyə vəhy etdik.

فارسی

و به موسی و برادرش وحی کردیم که خانه هایی در سرزمین مصر برای قوم خود فراهم آورید، و خانه هایتان را روبروی هم قرار دهید، و نماز را برپا دارید، و مؤمنان را [به رهایی از چنگال فرعونیان] مژده ده.

سورہ پر واپس

ایپ میں تلاوت، بک مارکس اور نائٹ موڈ کے ساتھ پڑھیں۔

سادات کو ساتھ رکھیں

مکمل تجربہ — آف لائن مطالعہ، آڈیو، یاد دہانیاں اور بک مارکس — ایپ میں ہے۔

جلد آ رہی ہےApp Storeجلد آ رہی ہےGoogle Play