قرآن 40:42 — سورہ Ghafir، آیت 42 | سادات
Skip to content

سورہ Ghafir — آیت ۴۲

40:42 · پارہ 24

تَدْعُوْنَنِيْ لِاَكْفُرَ بِاللّٰهِ وَاُشْرِكَ بِهٖ مَا لَيْسَ لِيْ بِهٖ عِلْمٌؗ وَّاَنَا اَدْعُوْكُمْ اِلَي الْعَزِيْزِ الْغَفَّارِ ۝٤٢

ترجمہ

تمہاری دعوت یہ ہے کہ میں خدا کا انکار کردوں اور انہیں اس کا شریک بنادوں جن کا کوئی علم نہیں ہے اور میں تم کو اس خدا کی طرف دعوت دے رہا ہوں جو صاحب هعزّت اور بہت زیادہ بخشنے والا ہے

Azərbaycan

Siz məni Allahı inkar etməyə, bilmədiyim bir şeyi Ona şərik qoşmağa çağırdığınız halda, mən sizi (hər şeyə qalib) yenilməz qüvvət sahibi olan, çox bağışlayan Allaha (ibadət etməyə) çağırıram!

فارسی

مرا می خوانید که به خدای یگانه کافر شوم و بر پایه جهالت و نادانی، و بدون دانش و معرفت که روشنگر حقایق است چیزی را شریک او قرار دهم! و من شما را به توانای شکست ناپذیر و بسیار آمرزنده می خوانم.

سورہ پر واپس

ایپ میں تلاوت، بک مارکس اور نائٹ موڈ کے ساتھ پڑھیں۔

سادات کو ساتھ رکھیں

مکمل تجربہ — آف لائن مطالعہ، آڈیو، یاد دہانیاں اور بک مارکس — ایپ میں ہے۔

جلد آ رہی ہےApp Storeجلد آ رہی ہےGoogle Play