قرآن 24:51 — سورہ An-Noor، آیت 51 | سادات
Skip to content

سورہ An-Noor — آیت ۵۱

24:51 · پارہ 18

اِنَّمَا كَانَ قَوْلَ الْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَ اِذَا دُعُوْٓا اِلَي اللّٰهِ وَرَسُوْلِهٖ لِيَحْكُمَ بَيْنَهُمْ اَنْ يَّقُوْلُوْا سَمِعْنَا وَاَطَعْنَاؕ وَاُولٰ࢜ىِٕكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ ۝٥١

ترجمہ

مومنین کو تو خدا اور رسول کی طرف بلایا جاتا ہے کہ وہ فیصلہ کریں گے تو ان کا قول صرف یہ ہوتا ہے کہ ہم نے سنا اور اطاعت کی اور یہی لوگ درحقیقت فلاح پانے والے ہیں

Azərbaycan

Aralarında hökm vermək üçün Allahın (Allahın kitabının) və Peyğəmbərinin yanına çağırıldıqları zaman mö’minlərin sözü ancaq: “Eşitdik və itaət etdik!” – deməkdən ibarətdir. Nicat tapanlar da məhz onlardır!

فارسی

گفتار مؤمنان هنگامی که آنان را به سوی خدا و پیامبرش می خوانند تا میانشان داوری کند، فقط این است که می گویند: شنیدیم و اطاعت کردیم و اینانند که رستگارند.

سورہ پر واپس

ایپ میں تلاوت، بک مارکس اور نائٹ موڈ کے ساتھ پڑھیں۔

سادات کو ساتھ رکھیں

مکمل تجربہ — آف لائن مطالعہ، آڈیو، یاد دہانیاں اور بک مارکس — ایپ میں ہے۔

جلد آ رہی ہےApp Storeجلد آ رہی ہےGoogle Play